اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو نسل کشی قرار دیدیا
اقوامِ متحدہ کے ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو نسل کشی قرار دے دیا، اقوامِ متحدہ کے انکوائری کمیشن نے فلسطین کی صورتحال پر تازہ رپورٹ پیش کی ہے۔