کراچی(اسٹاف رپورٹر) مددگار 15 پولیس نے ملیر ہالٹ میں رہائشی عمارت سے ہاتھ پیر بندھے ہوئے شخص کو بازیاب کرالیا، مذکورہ شخص موٹرسائیکل لفٹر ہے، جسے موٹرسائیکل کی چوری کے دوران رنگے ہاتھوں شہریوں نے پکڑا تھا۔
فیلڈ مارشل بھارت کے خلاف فاتح سپہ سالار، اور امن کے محاذ پہ کمال صبر و تحمل سے فاتح سفارتکار رہے، دونوں محاذوں پہ سرخ رُو: وزیر دفاع
چیف الیکشن کمشنر کے مطابق حلقہ جی بی اے-3 گلگت 3 میں اعتراض مسترد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد آزاد امیدوار سہیل عباس کی کامیابی برقرار رہے گی۔
مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی قیادت میں پنجاب حکومت کا تیسرا بجٹ ہوگا، پنجاب بجٹ 2026-27 وزیراعلیٰ کے عوام دوست وژن کا عکاس ہوگا، صوبائی وسائل میں اضافے، ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی مشیر زاہد الرحمٰن سے دلی ایئر پورٹ پر ڈھائی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی
مارچ 2026ء کو ختم ہونے والے سال میں برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کو ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد ویزے جاری کیے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے بارے میں اسلامی اسکالر ناصر مدنی کی جانب سے استعمال کیے گئے سخت الفاظ کا دو ٹوک جواب دے دیا۔
لندن میں سیکڑوں فلسطین کے حمایتی مظاہرین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی زمین اور جائیدادوں کی فروخت کے لیے منعقدہ ایک تقریب کے خلاف احتجاج کیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
واقعہ گزشتہ شام اداکارہ کے گاؤں میں واقع ان کی رہائش گاہ پر پیش آیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ حنا طارق نے لباس کے انتخاب کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران شہرام خان ترکئی نے وزیر خزانہ اور بجٹ پر سخت تنقید کی۔
محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا 85 فیصد کنٹریکٹ کارکردگی کی بنیاد پر ہو گا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی نے بجٹ اجلاس 17 جون کو دن 4 بجے طلب کرلیا۔
2 رکنی بینچ نے کیس کسی اور بینچ کے روبرو مقرر کرنے کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔