• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر متفق ہوگئے، ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے زمہ داروں نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

چین نے میتھین کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر پہلی بار آمادگی ظاہر کر دی۔

چین نے کوئلے کے استعمال میں 2026ء تک مرحلہ وار کمی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

دوسری جانب چین نے کوئلے کی مقدار میں کمی سے متعلق تفصیلات میں جانے سے گریز کیا ہے۔

تازہ ترین