تونسہ میں پنجاب خیبرپختونخوا سرحدی پٹی پر دہشتگردوں سے سرکاری اسکول کا قبضہ واپس لے لیا گیا
بعدازاں ڈسٹرکٹ پولیس کی سربراہی میں سرحدی پٹی پر آپریشن کیا گیا، اس دوران بارودی سرنگوں کی صفائی کی گئی اور اسکول کا قبضہ واپس لے کر تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز کروا دیا گیا۔