• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالخبیر آزاد کی سعودی سفیر سے ملاقات

لاہور(خبر نگار) چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد خطیب و امام بادشاہی مسجد لاہور کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔پاک سعودیہ دوستی، تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
لاہور سے مزید