• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیم خان کا سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پنجاب حکومت کے سینئر وزیر علیم خان کا عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جو منظور کرلیا گیا۔

اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر پنجاب نے علیم خان کا وزارت سے استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

تازہ ترین