35 سال پرانی کار کو الوداع کہنے کیلئے اس پر دیوہیکل کدو گرا دیا گیا
                                                        
                                                        امریکی ریاست یوٹھا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی 35 سال تک چلائی گئی کار (جیئو میٹرو) کو الوداع کہنے کے لیے اس پر ایک 1917 پائونڈ وزنی کدو کو کو تقریباً 14 منزل کی بلندی سے گرایا جس کے نتیجے میں کار بالکل پچک کر رہ گئی۔