• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کردیا

لاہور(این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لئے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کردیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لئے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ہتھے چڑھ گیا جس کے بعد ایک خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ہی اس کے چہرے پر سیاہی مل دی اور تھپڑ بھی مارے۔

تازہ ترین