تنزانیہ کے شمالی علاقے میں ٹریفک حادثہ میں 6 صحافیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک منی بس جس میں صحافی سوار تھے اس کے سرکاری حکام کی گاڑی سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔
مقامی صحافی حکام کے ساتھ علاقے کے دورے پر تھے۔
ایک بیان میں ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا کہ کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیلی حکومت کا کچھ نہیں بگڑے گا۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ ملک کے پرچم کو تشدد اور تقسیم کی علامت بنانے والوں کے حوالے نہیں کریں گے۔
اسرائیل کی جانب سے اتوار کو جنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندی مودی کے دورۂ منی پور کے موقع پر علاقے بھر میں ہڑتال کی گئی ۔
دوحہ میں ہونیوالے عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے میزبان قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ عرب ممالک نے قطر میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی۔
اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قطر سے اظہارِ یک جہتی کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں عرب اور اسلامی ممالک کا 2 روزہ ہنگامی اجلاس ہوا۔
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں اتوار کی شام 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطر میں حالیہ واقعات پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ناخوش ہیں ،مذاکرات متاثر ہوسکتے ہیں۔
بھارتی خاتون نے ذہنی معذدور بیٹے کے ساتھ 13ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔
وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکا نے ایف 35 طیارے پورٹو ریکو میں تعینات کر دیے۔
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اسرائیل پہنچ گئے۔
ایرانی وزیرِخارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی۔
امریکی وزیرِخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ مجھے یقین نہیں کہ قطر ابھی اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ وہ اتحادیوں سے کیا مطالبہ کرے گا۔