• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کے حق کیلئے آواز بلند کرنا سندھ کارڈ ہے تو استعمال کرتے رہینگے، امتیاز شیخ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے ،عوام کے حق کے لیے آوازبلندکرناسندھ کارڈ ہے تو یہ کارڈ ہم استعمال کرتے رہنگے، وفاقی وزیر اپنی نااہلی اورناکامی کو تسلیم کرنے کے بجائے سندھ حکومت پر الزا تراشی کررہے ہیں،بروقت ایل این جی کے ٹینڈر نہ کرنے کی وجہ سے پورا ملک تاریخی گیس بحران کا شکار ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید