• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم ،سپروائز ٹریننگ کاپہلا مرحلہ مکمل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب پولیو پروگرام نے 24جنوری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں سپروائزرز ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ اس مرحلے میں 6 ہزار سے زائد پولیو سپروائزرز کی تربیت کی گئی ہے ۔ سپروائزرز کو کورونا سے بچاو اور وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے طریقہ کار پر خصوصی ریفریشر دیا گیا۔
لاہور سے مزید