لاہور(خبرنگار)توحید و سنت کانفرنس آج مرکزی جامع مسجد منار الہدیٰ فردوس مارکیٹ گلبرگ 3 لاہور میں بعد نماز عشاء منعقد ہورہی ہے۔ جس میں ملک کے نامور خطباء علامہ زبیر احمد ظہیر ، علامہ عطاء اللہ بندیالوی ، مولانا قاری خلیل الرحمٰن جاوید ، علامہ ناصر مدنی، مولانا عبدالکریم بندیالوی سمیت ملک کے معروف قراء اور شعراء بھی تشریف لا رہے ہیں۔