• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترامیم کیخلاف درخواست پر وکیل سے دلائل طلب کرلئے

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نےموٹر وہیکل آرڈیننس میں ترامیم کیخلاف درخواست پردرخواست گزار وکیل سے21جنوری تک دلائل طلب کرلئے، پنجاب حکومت و دیگر فریقین نے جواب جمع کروا دیا ۔
لاہور سے مزید