• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظمؒ کا وژن ایک خودمختار مضبوط اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان تھا،پاک چائنہ بزنس کمیونٹی

لاہور (نیوز رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، پیٹرن انچیف سراج اکبر خان، سینئر وائس چیئرمین شیخ شبیر احمد، سینئر نائب صدر چوہدری ناصر علی، جوائنٹ سیکرٹری گلفام حسین اور میڈیا سیکرٹری کاشف امین کے کے نے 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناحؒ ڈے کے موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قائد اعظمؒ کی ولادت کا دن پوری قوم کے لیے تجدید عہد کا دن ہے، ہمیں دیانت، اتحاد، تنظیم اور قانون کی پاسداری کے سنہری اصولوں کو اپنی معاشی، تجارتی اور سماجی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنا ہوگا۔
لاہور سے مزید