• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبیانہ،ریونیو واجبات وصولی کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں نکلیں،کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ آبیانہ،ریونیو تاوان سمیت دیگر واجبات کی وصولی کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں نکلیں صوبے بھر میں ملتان ڈویژن ریکوری میں نمایاں پوزیشن پر ہونا چاہیے اسٹامپ ڈیوٹی،رجسٹری ٹیکس پر خصوصی فوکس کیا جائے۔یہ بات انہوں نے ڈویژنل ریونیو افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں سمیت وہاڑی،خانیوال اور لودھراں کے ڈپٹی کمشنرز بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
ملتان سے مزید