• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنل عبدالرحمان کی اہلیہ قمر رحمان وفات پا گئیں

گلاسگو (نمائندہ جنگ) اسکاٹ لینڈ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ذوالفقار خان کی ہمشیرہ اور کرنل عبدالرحمان کی اہلیہ قمر رحمان وفات پا گئیں۔ ان کی نماز جنازہ جامع مسجد خضرا گلاسگو میں ادا کی گئی جس میں سیکڑوں افراد شریک ہوئے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ انس سرور اور بیلی کونسلر حنیف راجہ کے علاوہ کثیر افراد نے ذوالفقار خان اور دیگر لواحقین سے بہن کے انتقال پر اظہار افسوس اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔ 
یورپ سے سے مزید