• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کا61فیصد پانیپینےکے قابل نہیں ،وزارت سائنس وٹیکنالوجی

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ایک رپورٹ کے مطابق 2020-21 میں ملک کے 29 بڑے شہروں کے پینے کے پانی کے مختلف ذرائع سے نمونہ جات لے کر ٹیسٹ کیے تو معلوم ہوا ہے کہ ملک کا 61 فیصد پانی جراثیم زدہ اور پینے کے لیے محفوظ نہیں ہے پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر)کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے۔