• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر آبپاشی کالاہور کینال کادورہ ،بھل صفائی مہم کاجائزہ

لاہور (نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر آبپاشی محسن خان لغاری نے بھل صفائی مہم کا جائزہ لینے کے لئے لاہور کینال کا دورہ کیا ،انہوں نے لاہور کینال پر جاری عمل صفائی مہم کی رفتار پر تسلی کا اظہار کیا۔