• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخوت مشاہدہسکول ہاسپیٹیلٹی اینڈ ٹورازم کی افتتاحی تقریب

لاہور(پ ر)اخوت مشاہدہ سکول ہاسپیٹیلٹی اینڈ ٹور\ازم کی افتتاحی تقریب ہوئی تقریب میں وزیر ٹورازم اعظم جمیل،چیئرمین ٹورازم اینڈ ڈویلپمنٹ کورپوریشن پنجاب ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ، سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی، مسز مزمل مسعود بھٹی، چیئرمین اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب،عدیل ہاشمی، ڈاکٹر قیصر رفیق، عامر قریشی اور دیگر مہمانان گرامی نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید