• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور کا دورہ کیا، سارہ احمد نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ورکنگ اور مہیا کی جانے والی سہولیات کے متعلق بریفنگ دی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید