• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندو تاجر کا قتل، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع، پیشرفت رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈکیتی کے دوران ہندو تاجر کے قتل کے مقدمہ میں عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی مزید توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کر لی، پولیس کاکہناتھا کہ 73لاکھ روپے لوٹنے کے دوران ملزمان نے 35 سالہ ہندو تاجر ویر بھان کو قتل کردیا تھا،

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید