• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانامفتی محمدروزی خان جمعیت کی مرکزی مجلس فقہی کے سربراہ نامزد

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مرکزی مجلس عاملہ کے گزشتہ اجلاس میںجمعیت کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی محمد روزی خان کومرکزی مجلس فقہی کاسربراہ سینیٹر مولانا فیض محمد بلوچستان مولانا محمد یوسف پنجاب مولانا محمد ادریس سومروسندھ مولانا مفتی عبیداللہ خیبر پختونخوامفتی عبداللہ اسلام آباداور مفتی محمد اقبال راولپنڈی کو ارکان نامزد کیاہے ۔
کوئٹہ سے مزید