• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) محکمہ موسمیات کی طرف سے الرٹ کے اجراء اورجڑواں شہروں سمیت گردونواح میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ، عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ نکاسی آب کے لئے ہیوی مشینری کو عملے سمیت نشیبی علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید