• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک پروگرام میں کہا گیا مجھے گولیاں مارکر لاش چوک میں لٹکا دی جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لاہور( این این آئی )جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ میرے متعلق یوٹیوب پر ایک شخص نے پروگرام میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو چوک پر گولیاں ماری جائیں۔

مزید اس شخص نے کہا کہ تب تک جسٹس قاضی فائز عیسی کی لاش چوک میں لٹکی رہنی چاہیے جب ان کے لواحقین گولیوںکے پیسے ادا نہ کردیں۔

میری اہلیہ نے اس شخص کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست جمع کروائی ، میں حیران ہوں پانچ روز بعد ایف آئی آر درج ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید