• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر طاہرسلطان شمسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور (جنرل رپورٹر) چلڈرن ہسپتال و یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں گزشتہ روزبون میرون ٹرانسپلانٹ کے بانی پروفیسر طاہر سلطان شمسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیاجس میں تمام فیکلٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر طاہر شمسی کو انکی خدمات پر ستارہ امتیاز دیا جائے ۔