• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائی آلودگی کے خاتمےسے متعلق اجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر)فضائی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کمیشن کاگزشتہ روز اہم اجلاس ہوا ، تجاوزات ،سڑکوں کی مرمت کا نہ ہونا ، دھواں چھوڑتی بے ہنگم ٹریفک فضائی آلودگی کی بڑی وجہ ،ضلعی انتظامیہ فضائی آلودگی کے سدباب کیلئے کوئی اقدامات نہ کرسکی ، ٹریفک پولیس نے اپنی رپورٹ کمیشن کو جمع کروا دی ۔
لاہور سے مزید