• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپلینٹ سنٹر سے موصول شکایات کو مقررہ ٹائم میں حل کیا جا رہا ہے، آئی جی

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کو ایس او پیز کے مطابق مقررہ ٹائم لائن کے اندر حل کیا جا رہا ہے ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کے آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر 1787پر شہریوں کے مسائل کے حل اور شکایات کے فوری ازالے کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں سال کمپلینٹ سنٹر پر موصول ہونے والی 34ہزار سے زائد شکایات کو حل کر لیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید