• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی فراہمی بند رہے گی

کوئٹہ(این این آئی) سوئی سدر ن گیس کمپنی کوئٹہ کے ترجمان کےمطابق آج جمعرات کوہزار گنجی، نوحصار، پی اے ایف بیس، غزہ بند ، ائیر پورٹ ، بھوسہ منڈی، موسیٰ کالونی، خلجی کالونی، محمود آباد، محلہ آباد، مسلم اتحاد کالونی، مگسی اسٹاپ ، مشرقی بائی پاس، لنک بادینی روڈ، تاج کمپلیکس و ملحقہ علاقوں میں صبح 10سے شام 5بجے تک ہنگامی مرمت کے سلسلے میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی ۔
کوئٹہ سے مزید