راولپنڈی (جنگ نیوز) فواد عالم کیلئے آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ منفرد ثابت ہوا، انہیں دونوں اننگز میں نا بیٹنگ ملی نہ بولنگ،28سالوں میں وہ ایسا کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 1994میں نیوزی لینڈ کے خلاف آصف مجتبیٰ کے پاس تھا۔