• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کیا شہباز شریف کی پھوپھی لگتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی )بدھ کو پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کیا یورپی یونین شہبازشریف کی پھوپھی لگتی ہے‘شہبازشریف کو خارجہ پالیسی کا پتا ہی نہیں،ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی مفاد کو مدنظر رکھ کر خارجہ پالیسی ترتیب دی، وزیراعظم کبھی پاکستان کے وقار کا سودا نہیں کر سکتے ،اپوزیشن سے پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔

ملک بھر سے سے مزید