پاکستان کی بھارت میں تاریخی مسجد شہید کرنے کی مذمت، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی شہر سہارنپور میں تاریخی مسجد گرانا قابل مذمت اقدام ہے، بابری مسجد کی1992 میں مسماری مذہبی عدم برداشت، تعصب اور نفرت کی علامت ہے۔۔