• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات پر ایرانی میزائل حملوں میں پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارت اور پاکستانی دفتر خارجہ نے ایرانی میزائل حملوں میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ہلاک ہونے والے پاکستانی شہری کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید