• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں بھی نظارہ کیا جاسکے گا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 3مارچ کو چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا جس کے مناظر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھے جاسکیں گے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجکر 44منٹ پر چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید