• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی خاتون سے 52 لاکھ روپے کا فراڈ، چینی شہری کی ضمانت منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے چینی شہری کی جانب سے پاکستانی خاتون کے ساتھ کاروبار میں مبینہ فراڈ سے متعلق مقدمے میں چینی شہری ملزم ٹائین سوجن کی درخواست ضمانت منظور کرلی، مقدمے کے مطابق ملزم نے مدعیہ سے 52 لاکھ کی لکڑی خریدی لیکن ادایئگی نہیں کی، ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف جھوٹا الزام لگایا گیا،فریقین کے درمیان کسی سودے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، نہ ملزم نے کوئی چیک دیا نہ ہی کوئی اور دستاویز ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید