• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عثمان غنیؓ کو خلیفہ ثالث کے نام سے جانا جاتا ہے، ثروت اعجاز قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری،مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری اور مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی نے حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کوخلیفہ ثالث کے نام سے جانا جاتا ہے، حضرت عثما ن کا شمار اہل مکہ کے رئیس خاندان میں ہوتا ہے،خاندانی وجاہت کے علاوہ مال ودولت کے لحاظ سے بھی برتری حاصل تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید