• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی اور کیماڑی سے 2 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سیکٹر B3/5کچی آباد ی میں واقع مکان نمبر 216 سے 45سالہ شاہد ولد حمید ولد کی دو روز پرانی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی گھر میں اکیلا رہتا تھا، کیماڑی خوشبو سینٹر کے قریب ایک شخص کی لاش ملی جس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ،پولیس کاکہنا ہےکہ متوفی نشہ کا عادی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید