• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے، نہاتے ہوئے ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد کرلی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ہاکس بے منوڑہ روڈ ہٹ نمبر این 40 کے قریب اتوار کو نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 25 سالہ جمیل ولد نوید کی لاش برآمد کرلی گئی ، نہاتے ہوئے 3افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے ایک لاش اور ایک شخص کو نکال لیا گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید