کراچی(پ ر) معروف خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ حضرت علیؑ نے تبلیغ اور ترویج دین کے فرائص سر انجام دئیے اور متعدد جنگوں میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کی ، انہوں نے کہا کہ حج الوداع سے واپسی پر حضور اکرمﷺ آپکی ولایت کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اسلام ایک مکمل دین ہے۔