کراچی(اسٹاف رپورٹر)سولجربازارمیں واقع نجی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں گولی لگنے سےسیکیورٹی گارڈ 45 سالہ سلیم رضا ولد رضا شیخ علی زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق مبینہ طور پر سیکیورٹی گارڈ نے گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکرخود کو گولی مارکر خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے ۔