• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کیساتھ اظہار یکجہتی، تحریک نوجوانان پاکستان کے تحت ریلی نکالی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) تحریک نوجوانان پاکستان اور کشمیر کے تحت اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرے کی قیادت تحریک نوجوانان پاکستان اور کشمیر کراچی ڈویژن کے صدر شفیق خان درانی نے کی،شرکاء نے ایران کے ساتھ مکمل اظہاریکجہتی کا اظہار کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید