• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، ہلاکتیں 259 ہوگئی

 
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن اور اُس کے گرد و نواح میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 259 ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ان بارشوں کے دوران متعدد افراد لاپتہ ہیں۔

جنوبی افریقہ کے صدر سرل رامافوسا نے ان سیلابی بارشوں کو موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس تبدیلی سے نمٹنے میں اب مزید تاخیر کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید