• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چاند رات کے موقع پر اپنی مرحومہ والدہ کی قبر پر حاضری دی۔

شیخ رشید احمد نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ قبرستان میں موجود ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ رشید احمد اپنی مرحومہ والدہ خورشید بیگم کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔

ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اپنی والدہ مرحومہ خورشید بیگم کی قبر پر چاند رات کو دعا مانگتے ہوئے۔

خاص رپورٹ سے مزید