• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی ساڑھے 8 کروڑ سے زائد فحش تصاویر، ویڈیوز انٹرنیٹ پر ڈالنے کے ہوشربا انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ نیوز)سال 2021 میں دنیا بھر سے بچوں کی 85ملین (ساڑھے 8 کروڑ)سے زائد فحش تصاویر اور ان سے زیادتی کی ویڈیوز انٹرنیٹ پر ڈالی گئیں،یہ ہوشربا انکشاف یورپین کمیشن کی جانب سے گزشتہ روزبچوں کے آن لائن جنسی استحصال کو روکنے اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی یورپین قانون سازی کی تجاویز پیش کرنے کے موقع پر کیا گیا،اس موقع پر بتایا گیا بچوں کا یہ استحصال وسیع تر ہے اور یہ کہ شاید بہت سے کیسز ایسے ہیں جن کی اطلاع ہی نہیں دی گئی۔

دنیا بھر سے سے مزید