• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کا 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی کا منصوبہ

پیرس (اے ایف پی)فرانس بچوں کو اسکرین کے ضرورت سے زیادہ استعمال سے بچانے کیلئے ایک نئی کوشش کرے گا، جس کے تحت اگلے ستمبر تک 15سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ سیکنڈری اسکولوں میں بھی موبائل فون استعمال پر پابندی کی تجویزبھی شامل ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید