• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا غزہ میں 37 امدادی تنظیموں پر پابندی کا اعلان، صورتحال خوفناک

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیل کا غزہ میں 37امدادی تنظیموں پر پابندی لگانے کا اعلان، صورتحال خوفناک ہونے کا اندیشہ ہے،فلسطینی عملے کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر کارروائی کی گئی ،حماس سمیت دیگر گروہوں سے وابستگی کا الزام لگایا گیا۔ ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز، آکسفیم اور ورلڈ وژن بھی شامل،یورپی یونین نے سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید