کراچی(نیوز ڈیسک)2025میں طالبان کے غیر ملکی دورے، خواتین پر پابندیاں اور انسانی بحران، طالبان وزرا نےسفارتی و اقتصادی مقاصد کیلئے پابندیوں کے باوجود 99غیر ملکی دورے کئے غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق2025میں طالبان نے پابندیوں کے باوجود 99 غیر ملکی دورے کئے اور وزارت دفاع میں تربیت یافتہ اہلکاروں کی تعداد 181,000 تک پہنچ گئی۔