• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ کو عہدے سے ہٹادیا گیا‘چیف سیکریٹری سندھ نے چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ / حیدرآباد کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا‘ذرائع کے مطابق چیف ایڈمنسٹریٹر زاہد حسین شر کو وزیراعلی سندھ کے عوامی شکایات کے نوٹس پر عہدے سے ہٹایاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت نے گریڈ19کے آفیسر چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ /حیدرآباد زاہد حسین شر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے جس میں ہدایت کی گئی ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید