• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنعت کاروں و تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے، حاجی غلام علی

پشاور(نمائندہ خصوصی)سارک چیمبرز آف کامرس کے نائب صدر بزنس مین فورم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے سابق چیئرمین حاجی غلام علی نے پشاورمیں بھتہ کی ادائیگی نہ کرنیوالے صنعت کاروں اور تاجروں کی فیکٹریوں اور کاروباری مراکز پر بم حملوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہےکہ صنعت تجارت اور کاروبار کو ترقی دے کر ہی بے روزگاری کو غربت کا خاتمہ بھی کیا جا سکتا ہے اور ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر بھی گامزن کیا جا سکتا ہے لہٰذا صنعت و تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے صنعت کاروں تاجروںاور کاروباری لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں ۔
پشاور سے مزید