• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کاپارلیمانی وفد آج برطانیہ روانہ ہوگا

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان اسمبلی کاپارلیمانی وفد ملک نصیراحمدشاہوانی کی سربراہی میں آج برطانیہ روانہ ہوگا وفد میں بشریٰ رند، نصراللہ زیرے ، نعیم خان بازئی ،عبدالواحد صدیقی، احمدنوازبلوچ، زینت شاہوانی ،مس بانو،سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ،عبدالرحمن شامل ہیں ۔پارلیمانی وفد برطانیہ کے ٹینوالڈ آئل آف مین پارلیمنٹ ،سکاٹش پارلیمنٹ اور ویسٹ منسٹر کادورہ کرینگے ۔
کوئٹہ سے مزید