• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلی فورنیا، چرچ میں فائرنگ، 1 شخص ہلاک، 5 زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ Laguna Woods شہر میں پیش آیا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کے سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ گرفتار حملہ آور خود کو یہودیوں کا مخالف اور انتہاپسند سفید فام قرار دے رہا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید